Results 1 to 3 of 3

Thread: دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب


    دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب
    اندر ، باہر ، اوپر ، نیچے ، خواب ہی خواب

    خوشبو ، شبنم ، رنگ کی دنیا ۔۔ ایک فریب
    غنچے ، گُل ، بُوٹے ، باغیچے ، خواب ہی خواب

    آنکھیں چہرے چاند ستارے ، رات ہی رات
    دروازے ، دیوار ، دریچے ، خواب ہی خواب

    Ø+سرت Û”Û” ٹہنی ٹہنی Û”Û”Û” نیند میں ڈوبی تھی
    بکھرے تھے پیڑوں کے نیچے خواب ہی خواب

    امیدیں ۔۔۔ مہدی کے تلوے چاٹ گئیں
    دکھلاتے کب تک غالیچے ، خواب ہی خواب

    خواہش ، خواہش ، جو چاہو ، چن لو پرویزؔ
    چھوڑ چلے ہم اپنے پیچھے ، خواب ہی خواب
    2gvsho3 - دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب

    خواہش ، خواہش ، جو چاہو ، چن لو پرویزؔ
    چھوڑ چلے ہم اپنے پیچھے ، خواب ہی خواب



    very beautiful sharing Thanks for this excellent post keep sharing


    30abdx0 - دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب

    Quote Originally Posted by maya View Post
    خواہش ، خواہش ، جو چاہو ، چن لو پرویزؔ
    چھوڑ چلے ہم اپنے پیچھے ، خواب ہی خواب



    very beautiful sharing Thanks for this excellent post keep sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - دائیں ، بائیں ، آگے ، پیچھے خواب ہی خواب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •